جب بات پاکستان کی آئے گی تو پورا ملک یکجا ہو گا، ایاز صادق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ سیاسی لڑائی میں افواج پاکستان کو شامل نہ کیا جائے ، میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا جس پر میں معذرت کروں۔ لاہور میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خبریں ، پاکستان اسرائیل کو ۔۔۔! وزیراعظم عمران خان کا اہم ترین اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا دیش، سری لنکا، پاکستان کے لئے خطرہ ہے،بھارت نازی […]

بلوچستان میں فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا، جھڑپ میں ایک فوجی جوان بھی زخمی ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے جنوبی علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر […]

پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 میں سے 52ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔ پاکستان نے 96 فیصد کی بھاری اکثریت کی حمایت حاصل کی۔  کمیٹی کے لیے پاکستان کا دوبارہ انتخاب اقوام متحدہ کے اندر بامقصد انگیجمنٹ کا ثبوت اور بین الاقوامی […]

حکومت نوازشریف کو واپس کیوں نہیں لانا چاہتی،خواجہ سعد رفیق نے کچا چٹھا بتادیا،اہم انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ باتوں سے نظام نہیں بدلے گا بلکہ عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی سابق وزیر اعظم نواز شریف واپس آئیں کیونکہ نواز […]

فلاں فلاں افراد کو فوری گرفتار کرو۔۔وزیراعظم نے بڑا حکم دےدیا،

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت […]

خواجہ آصف کو پاکستان تحریک کون سا بڑا جھٹکا دینے والی ہے۔۔چپکے سے ہی بڑا کام کر ڈالا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں، […]

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں جہانگیر ترین، علیم خان، ڈاکٹر شہزاد وسیم، فواد چوہدری، […]