Blog

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا بجٹ کے ذریعے ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق  حکومت کا فنانس بل 2021  کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف […]

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس بھی ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

 اسلام آبادویب ڈیسک)( اپوزیشن کی سائیڈ لینے پر حکومتی ارکان نالاں جب کہ اپوزیشن وفاقی وزراء کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر برہم ہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے، اور موجودہ صورتحال نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے […]

قومی اسمبلی میں اراکین کی بدتمیزی دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا

کراچی (اردو ٹائمز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آج اسمبلی میں جو طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا، غلیظ زبان اور الفاظ استعمال کئے گئے، اس سب کو دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان […]

کورونا کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت بحال کرنے میں کامیاب رہی،امریکی جریدہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)امریکہ کے معروف جریدے ’’فوربس‘‘ نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود پاکستانی حکومت محتاط پالیسیوں سے معیشت بحال کرنے میں کامیاب رہی ،اب کل مقامی پیداوار(جی ڈی پی) میں چار فیصد اضافہ کی توقع ہے ۔جریدے کا کہنا ہے کہ وبائی مرض سے نمٹنے کی بھرپور […]

ملک بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)کوارڈینیٹرپولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہاہے کہ آج سے ملک بھر کے 124 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم کا آ غاز کردیاہے ،پانچ سال تک کے تین کروڑ، تیس لاکھ سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جارہی ہے دولاکھ 23 ہزار فرنٹ لائن ورکرز مہم میں […]

ملت اور سر سید ایکسپریس میں تصادم۔درجنوں افراد جاں بحق 50سے زاہد زخمی۔ہرطرف لاشیں ہی لاشیں۔زخمیوں کی چیخ وپکار

سکھر(روزنامہ اوصاف)ملت اورسرسید ایکسپریس میں تصادم ہوا ہے اور 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملت ایکسپریس کراچی سےسرگودھا اور سرسید ایکسپریس لاہورسےکراچی جارہی تھی۔ پاک فوج ، رینجرز، ریسکیو پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔پاکستان ریلویز نے ہیلپ […]

ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔۔حکومت کا ناقابل یقین اعلان۔ شاندار خوشخبری سنادی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ […]

افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان متاثر ہوں گے،مسئلہ کا پرامن حل ناگزیر ہے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے ، پاکستان امریکی فوج کےانخلا کے بعد افغانستان میں امن کےخواہاں ہے ،افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان متاثر ہوں گے۔تاجک صدرامام علی رحمن کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم […]

پاک فوج کا افغانستان کراس بارڈر سے فائرنگ کے بڑھتے واقعات کا نوٹس

افغانستان میں دہشتگرد گروپ سر اٹھا رہے ہیں، افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکا جائے، علاقائی امن واستحکام کیلئے بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2021ء) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکاء […]

بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کردی

بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے ‘سوائے اسرائیل’ کے دو اہم ترین الفاظ نکال دیے گئے ہیں ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 23 مئی2021ء) بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں […]