وزیرخارجہ نے فلسطین میں سیز فائر کے بعد مسئلہ کشمیر کا حل ڈھونڈ لیا

وزیراعظم نے مجھے جس مقصد کے لیے بھیجا اس میں کامیاب ہوا، میرے ذہن میں کشمیر کے حل کا خاکہ ہے جو قیادت کا پیش کروں گا،قیادت نےمنظوری دی تو اس پر عمل بھی کر کے دکھاؤں گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکا سے واپسی پر گفتگو اسلام آباد (اردو […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد 80 فیصد تک کم کردی ہے جب کہ پاکستان آنے سے پہلے اور پاکستان پہنچنے پر کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ […]

پراپرٹی میں سرمایہ کاری اور اصلاحات عام آدمی کے لیے کتنی مفید؟

پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے اور روپے کی گردش کو تیز کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی اور ریئل اسٹیٹ کی صنعت کو پچھلے سال اگست میں ایک خطیر پیکج دیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کی۔    اس پیکج میں سب […]

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہونے کے عوامل کیا ہیں؟

پاکستان میں ویسے تو مہنگائی کے وار ہر صنعت اور ہر چیز پر چل رہے ہیں تاہم اس مہنگائی میں اتارچڑھاؤ بھی آتے رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں بکنے والی گاڑیوں کی قیمت ایک بار بڑھ جائے تو کبھی کسی نے واپس آتے نہیں دیکھی۔   ایک اندازے کے مطابق ملکی […]

افغانستان سے فوجی انخلا کے حوالے سے امریکی کمانڈر کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد 26 اپریل 2021 (ٹی این ایس): افغانستان میں غیرملکی فورسز کے امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہا کہ فوجی انخلا شروع کردیا گیا ہے اور فوجی بیسز اور آلات افغان فورسز کے حوالے کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسکاٹ ملر […]

پاکستان میں ڈالر 21 ماہ بعد کم ترین سطح پر آگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم 74 پیسے کی کمی،انٹر بینک میں ڈالر 153.30 روپے کا ہو گیا کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ 2021ء) پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا ہے اور ڈالر 21 ماہ بعد کم ترین سطح پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 21 سال کی […]

فارن فنڈنگ کیس’’پانامہ ٹو‘‘ بننے جارہا ہے ،شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کرجائے گا اور پانامہ ٹو بنے گا اور لوگ اس کو خاص طور پر میں نے کل بھی کہا تھا کہ مریم نواز اس کیس کو پڑھ لیں کیونکہ ان کی مزید جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں ۔ انہوں نے […]

سانحہ مچھ : شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے کان کنوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق  شہدا کے نماز جنازہ میں وفاقی وزیر زلفی بخاری،علی زیدی، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ، وزیر داخلہ بلوچستان میرضیا […]

سابقہ سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج ملکی سرحدوں اور پولیس اندرون شہرلوگوں کی حفاظت کرتی ہے ،سابقہ سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے، کبھی ہسپتال جا رہے ہیں، کبھی باہر بھاگ رہے ہیں، باپ کی چوری چھپانے کیلئے بچوں کو جھوٹ بولنا پڑ […]