عدالت نے عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔نجی چینل کے سینئر اینکر عمران ریاض کیخلاف سائبر کرائم مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران ریاض خان کو مقدمے […]