اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا بجٹ کے ذریعے ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا فنانس بل 2021 کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف […]