بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے ‘سوائے اسرائیل’ کے دو اہم ترین الفاظ نکال دیے گئے ہیں ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 23 مئی2021ء) بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں […]