پاک فوج کا افغانستان کراس بارڈر سے فائرنگ کے بڑھتے واقعات کا نوٹس

افغانستان میں دہشتگرد گروپ سر اٹھا رہے ہیں، افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکا جائے، علاقائی امن واستحکام کیلئے بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2021ء) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکاء […]

بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کردی

بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے ‘سوائے اسرائیل’ کے دو اہم ترین الفاظ نکال دیے گئے ہیں ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 23 مئی2021ء) بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں […]

وزیرخارجہ نے فلسطین میں سیز فائر کے بعد مسئلہ کشمیر کا حل ڈھونڈ لیا

وزیراعظم نے مجھے جس مقصد کے لیے بھیجا اس میں کامیاب ہوا، میرے ذہن میں کشمیر کے حل کا خاکہ ہے جو قیادت کا پیش کروں گا،قیادت نےمنظوری دی تو اس پر عمل بھی کر کے دکھاؤں گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکا سے واپسی پر گفتگو اسلام آباد (اردو […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد 80 فیصد تک کم کردی ہے جب کہ پاکستان آنے سے پہلے اور پاکستان پہنچنے پر کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ […]

پراپرٹی میں سرمایہ کاری اور اصلاحات عام آدمی کے لیے کتنی مفید؟

پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے اور روپے کی گردش کو تیز کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی اور ریئل اسٹیٹ کی صنعت کو پچھلے سال اگست میں ایک خطیر پیکج دیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کی۔    اس پیکج میں سب […]

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہونے کے عوامل کیا ہیں؟

پاکستان میں ویسے تو مہنگائی کے وار ہر صنعت اور ہر چیز پر چل رہے ہیں تاہم اس مہنگائی میں اتارچڑھاؤ بھی آتے رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں بکنے والی گاڑیوں کی قیمت ایک بار بڑھ جائے تو کبھی کسی نے واپس آتے نہیں دیکھی۔   ایک اندازے کے مطابق ملکی […]