Latest News – Subscribe to stay updated.

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد 80 فیصد تک کم کردی ہے جب کہ پاکستان آنے سے پہلے اور پاکستان پہنچنے پر کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔

Israel launches dozens of Gaza strikes as fighting enters second week
JERUSALEM: Israel launched dozens of air strikes on Gaza and Hamas fighters in the Palestinian enclave fired rocket barrages at Israeli cities as fighting spilled into a second week on Monday amid mounting international calls for a ceasefire. But there was no sign of any imminent end to the most serious hostilities

پراپرٹی میں سرمایہ کاری اور اصلاحات عام آدمی کے لیے کتنی مفید؟
پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے اور روپے کی گردش کو تیز کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی اور ریئل اسٹیٹ کی صنعت کو پچھلے سال اگست میں ایک خطیر پیکج دیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کی۔ اس پیکج میں سب

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہونے کے عوامل کیا ہیں؟
پاکستان میں ویسے تو مہنگائی کے وار ہر صنعت اور ہر چیز پر چل رہے ہیں تاہم اس مہنگائی میں اتارچڑھاؤ بھی آتے رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں بکنے والی گاڑیوں کی قیمت ایک بار بڑھ جائے تو کبھی کسی نے واپس آتے نہیں دیکھی۔ ایک اندازے کے مطابق ملکی